صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، سعودی عرب
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1543967_9951619_Saudi-Foreign-Minister-Prince-Faisal-bin-Farhan-meets-with-his-Somali-counterpart-Abdisalam-Abdi-Ali-in-Riyadh_updates.jpgتصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاسعودی عرب کے وزیرِخارجہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے اور اس کے مخالف آنے والے اقدامات قبول نہیں کریں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ نے دارالحکومت ریاض میں صومالیہ سے تعلق رکھنے والے ہم منصب سے ملاقات کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-03/1543370_043743_updates.jpg
صومالیہ کے مسئلہ پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس
جدہصومالیہ کے مسئلہ پر او آئی سی کی ایگزیکٹو... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص صومالیہ کی قومی اور داخلی سلامتی سے جڑے امور زیر بحث آئے۔
اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ خارجہ سطح پر صومالیہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔
Pages:
[1]