slotcosino Publish time 2026-1-5 11:15:53

کراچی کی فضا انسانی صحت کے لیے مضر قرار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1543966_7787967_Karachi-Poor-Air-Quality-situation_updates.jpg—فائل فوٹو

بین الااقوامی ماحولیاتی ویب سائٹ نے کراچی کی فضا کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔

ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کراچی بھی شامل ہے۔

شہرِ قائد میں اب سے کچھ دیر قبل اے کیو آئی 203 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی کی فضا انسانی صحت کے لیے مضر قرار