فیصل آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مہنگی گاڑی کا چالان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1543971_1585225_chalan_updates.jpgاسکرین گریبفیصل آباد ٹریفک پولیس نے لگژری گاڑی کا نمبر پلیٹ نہ ہونے اور کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔
ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق کینال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر 5 ہزار روپے کا چالان کیا۔
گاڑی چند روز قبل ہی در آمد کی گئی تھی اور فیصل آباد میں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق گاڑی کی قیمت تقریباً 67 کروڑ روپے ہے ۔
Pages:
[1]