slotcosino Publish time 2026-1-5 13:13:12

ملک کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1543976_4256121_fog_updates.jpg

ملک کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ موٹر وے ایم ون، پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک بند ہے۔

اسی طرح ایم 3، فیض پور سے رجانہ اور ایم 4، فیصل آباد سے شام کوٹ تک بند کردی گئی۔

شدید دھند کے باعث پشاور کا فلائٹ آپریشن بند جبکہ اسلام آباد جزوی متاثر ہے۔

شارجہ سے پشاور جانے والی 2 پروازوں کی روانگی موسم بہتر ہونے تک ملتوی کردی گئی۔
Pages: [1]
View full version: ملک کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں