لاہور: نجی یونیورسٹی طالبہ کی خودکشی کی کوشش، چھت سے کود گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544001_1488721_hadcxo_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوزلاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر نجی یونیورسٹی کی طالبہ چھت سے نیچے کود گئی۔
پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533871_053024_updates.jpg
اسلام آباد: نجی یونیورسٹی میں سلنڈر کا دھماکا، 7 افراد زخمی
اسلام آباد میں واقع نجی یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ریلیشن (آئی آر) ڈیپارٹمنٹ میں سلنڈر دھماکا ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
طالبہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔
اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل اسی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے بھی چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کی تھی۔
Pages:
[1]