slotcosino Publish time 2026-1-5 19:04:20

شاہین آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544010_699101_kk_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی ری ہیب کے دوران اسسمنٹ بھی جاری رہے گی۔

شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہونے کے باعث بی بی ایل سے باہر ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-30/1542324_032906_updates.jpg
شاہین آفریدی بگ بیش لیگ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے

پی سی بی نے مجھے واپس بلالیا ہے، میں اپنا ری ہیب پاکستان میں مکمل کروں گا: شاہین شاہ آفریدی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

شاہین آفریدی کو پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کے لیے واپس بلا لیا تھا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے مجھے واپس بلا لیا ہے، میں اپنا ری ہیب پاکستان میں مکمل کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ اُمید ہے کہ جلد میدان میں واپس آجاؤں گا، سپورٹ کرنے پر برسبین ہیٹ اور فینز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Pages: [1]
View full version: شاہین آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری