slotcosino Publish time 2026-1-5 19:04:22

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والا نوجوان گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544012_7315428_ISB_updates.jpg

اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والے نوجوانکو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق کل رات گرلز ہاسٹل نمبر 5 میں نوجوان دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوا تھا۔

طالبات کے شور پر لیڈی وارڈن اور سیکیورٹی اسٹاف نے لڑکے کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔
Pages: [1]
View full version: قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والا نوجوان گرفتار