slotcosino Publish time 2026-1-5 19:06:05

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 9200 روپے کا ہوشربا اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544016_6135115_11_updates.jpgفائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 9 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 200 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-03/1543518_045406_updates.jpg
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی

کارروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت بڑی کمی ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 888 روپے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 458 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 92 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 424 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 9200 روپے کا ہوشربا اضافہ