slotcosino Publish time 2026-1-5 19:42:55

بنگلادیش نے انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگا دی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544042_9684101_10_updates.jpg—فائل فوٹو

بنگلادیش کی حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگا دی۔

بنگلادیشی حکومت نے پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بھارتی لیگ پر پابندی غیرمعینہ مدت کے لیے لگائی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-04/1543757_061534_updates.jpg
بنگلادیشی بورڈ کا ورلڈ کپ کیلئے ٹیم بھارت بھیجنے سے متعلق باضابطہ اعلان

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے قومی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

واضح رہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

بی سی بی اعلامیے کے مطابق بورڈ کے ڈائریکٹرز کی ہنگامی میٹنگ آج دوپہر میں ہوئی ،جس میں بنگلادیشی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق میٹنگ میں بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی ڈیولپمنٹ سے متعلق جائزہ لیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: بنگلادیش نے انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگا دی