slotcosino Publish time 2026-1-5 20:22:07

تین نجی کمپنیز نے گیس فروخت کے لائسنس کیلئے درخواست دے دی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544043_9335738_11_updates.jpg—فائل فوٹو

تین نجی کمپنیز نے گیس فروخت کے لائسنس کے لیے درخواست دے دی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ کمپنیاں سوئی ناردرن اور سدرن کا نیٹ ورک استعمال کر کے گیس فروخت کرنا چاہتی ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ نجی کمپنیاں گیس فیلڈز سے براہ راست گیس خرید کر صارفین کو بیچنا چاہتی ہیں۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا کہ درخواستیں باضابطہ طور پر سماعت کے لیے منظور کر لی ہیں۔ 16 جنوری کو گیس فروخت کے لائسنس پر عوامی سماعت کی جائے گی۔
Pages: [1]
View full version: تین نجی کمپنیز نے گیس فروخت کے لائسنس کیلئے درخواست دے دی