slotcosino Publish time 2026-1-5 21:01:10

کراچی: منگھوپیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544058_538051_jjj_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی شناخت عارف کے نام سے ہوئی ہے، واقعے کے وقت بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ ٹینکر نے اسے کچل دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-02/1543187_124613_updates.jpg
کراچی، لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق

اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پرانے کپڑوں کی فیکٹری میں انچارج تھی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے واٹر ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

کراچی میں رواں سال اب تک ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: منگھوپیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق