slotcosino Publish time 2026-1-5 21:40:06

پنجگور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544059_2521623_8_updates.jpg
— فائل فوٹو

پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پنجگور دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ دھماکا خیز مواد کو موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پنجگور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی