slotcosino Publish time 2026-1-5 22:19:14

حکومت بات چیت سے مسائل حل کرنا چاہتی ہے، امیر مقام

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544066_5768812_AmeerMiuqam1_updates.jpg

وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں امیر مقام نے کہا کہ ہم نے عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کئی سیشنز کیے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہاز شریف خود بی ان چیزوں کی نگرانی کر رہے ہیں، ہم نے معاہدے پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رکھا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کی تھی۔ معاہدے ہر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رکھا ہے، ہم نے مطالبات پر کام کیا، کئی پر عمل درآمد کیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: حکومت بات چیت سے مسائل حل کرنا چاہتی ہے، امیر مقام