slotcosino Publish time 2026-1-5 23:37:02

نیو یارک: نکولس مادورو کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت منتقل کیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544077_4115273_mardo_updates.jpgفوٹو: رائٹرز

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیو یارک کی عدالت میں پیش کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر پر لے جایا گیا۔

ذرائع کے مطابق مادورو کچھ دیر قبل ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے۔ اس موقع پر وہ بھورے رنگ کا لباس اور چمکدار نارنجی جوتے پہنے ہوئے تھے۔ لینڈنگ کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی میں ایک وین کے ذریعے منتقل کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544074_053020_updates.jpg
سوئٹزرلینڈ کا نکولس مادورو اور قریبی ساتھیوں کے اثاثے فوری طور پر منجمد کرنے کا اعلان

سوئس وفاقی کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے کا مقصد اثاثوں کے ممکنہ انخلا کو روکنا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ذرائع کا کہنا ہے کہ مادورو کو اب نیو یارک کی عدالت لے جایا جا رہا ہے، جہاں ان کے خلاف مقدمے کی ابتدائی سماعت متوقع ہے۔

سی این این کے مطابق نکولس مادورو کو لے جانے والا ایک موٹرکیڈ بروکلین کے میٹروپولیٹن ڈیٹینشن سینٹر سے روانہ ہوتے دیکھا گیا ہے، جہاں وہ گزشتہ دو روز سے منشیات اور اسلحہ سے متعلق الزامات کے تحت حراست میں ہیں۔
Pages: [1]
View full version: نیو یارک: نکولس مادورو کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت منتقل کیا گیا