slotcosino Publish time 2025-10-15 07:57:03

چین نے دانستہ طور پر امریکی سویابین خریدنا بند کیا، ڈونلڈ ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519566_8039732_Trmo_updates.jpg
فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے دانستہ طور پر امریکی سویابین خریدنا بند کیا، یہ معیشت دشمنی ہے۔

اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے رویے کی وجہ سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ کوکنگ آئل سمیت دیگر تجارتی معاملات ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم آسانی سے اپنا کوکنگ آئل خود تیار کرسکتے ہیں، چین سے خریدنے کی ضرورت نہیں۔

دوسری جانب چین کا کہنا ہے کہ اس نے امریکا کے ساتھ تجارتی کشیدگی کو دوبارہ نہیں بڑھایا۔
Pages: [1]
View full version: چین نے دانستہ طور پر امریکی سویابین خریدنا بند کیا، ڈونلڈ ٹرمپ