slotcosino Publish time 2026-1-6 00:55:07

گلشن معمار میں گھر سے ہاتھ بندھی چند روز پرانی لاش برآمد، تحقیقات کا آغاز

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544088_4713939_Death-body3_updates.jpgعلامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھر سے ایک شخص کی ہاتھ بندھی لاش ملی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق لاش چند روز پرانی ہے اور ابتدائی طور پر یہ واقعہ قتل کا معلوم ہوتا ہے۔

حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: گلشن معمار میں گھر سے ہاتھ بندھی چند روز پرانی لاش برآمد، تحقیقات کا آغاز