slotcosino Publish time 2026-1-6 02:51:59

سڈنی ٹیسٹ: مارنش لبوشین اور بین اسٹوکس میں گرما گرمی

سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی بیٹر مارنش لبوشین اور انگلش کپتان بین اسٹوکس کے درمیان فیلڈ میں گرما گرمی ہو گئی۔

امپائرز نے دونوں کھلاڑیوں میں بیچ بچاؤ کروایا، مارنس لبوشین 48 رنز بنا کر بین اسٹوکس کا ہی شکار بنے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544068_045441_updates.jpg
بیگ بیش لیگ: سڈنی سکسرز نے برسبین ہیٹ کو 3 وکٹ سے ہرا دیا

بگ بیش ٹی 20 لیگ کے 24 ویں میچ میں سڈنی سکسرز نے برسبین ہیٹ کو 3 وکٹ سے مات دے دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایشیز سیریز میں انگلینڈ اور آسٹریلوی کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی عام سی بات ہے، ایسا ہی واقعہ سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے دن پیش آیا۔

بین اسٹوکس نے ٹریوس ہیڈ کو گیند پھنکی فائن لیگ جاتی ہوئی گیند پر بین اسٹوکس کے ری ایکشن پر نان اسٹرائیکر اینڈ پر کھڑے مارنش لبوشین نے ان سے جملوں کا تبادلہ کیا۔

جس پر بین اسٹوکس اور لبوشن کے درمیان نامناسب جملوں کا تبادلہ ہوا، امپائرز نے معاملہ حل کیا، مارنش لبوشین کی وکٹ بین اسٹوکس نے ہی حاصل کی۔
Pages: [1]
View full version: سڈنی ٹیسٹ: مارنش لبوشین اور بین اسٹوکس میں گرما گرمی