دھند کے سبب متعدد مقامات پر موٹرویز بند
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-06/1544120_651810_fog-motorway_updates.jpgملک بھر کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 سمندری سے رجانہ تک جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لئے بند کر دی گئیں۔
اسی طرح موٹروے ایم 5 کو ملتان سے ظاہر پیر تک بڑی گاڑیوں کے لیےبند کر کیا گیا۔
Pages:
[1]