slotcosino Publish time 2025-10-10 09:52:37

بحیرۂ عرب میں موجود طوفان ’شکتی‘ کمزور ہو کر ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517205_5312395_7_updates.jpg— فائل فوٹو

بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان شکتی کمزور ہونے کے بعد ڈیپ ڈپریشن کی صورت اختیار کر گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ ڈیپ ڈپریشن کراچی سے تقریباً 960 کلومیٹر دور موجود ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516850_011806_updates.jpg
کراچی: بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’شکتی‘ کمزور ہونے لگا، محکمہ موسمیات

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان ’شکتی‘ کی شدت میں کمی آئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ڈیپ ڈپریشن کا 6 گھنٹوں میں کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سمندری طوفان اگلے 12 گھنٹوں میں مزید کمزور ہو کر کم دباؤ میں بدل جائے گا۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ طوفان کے باعث اگلے 12 گھنٹوں تک سمندر میں طغیانی رہ سکتی ہے، ماہی گیر آج گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔
Pages: [1]
View full version: بحیرۂ عرب میں موجود طوفان ’شکتی‘ کمزور ہو کر ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل