کراچی میں جاڑے کے ڈیرے، رات میں موسم خنک رہنے کا امکان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-06/1544303_6005349_6_updates.jpgفائل فوٹوکراچی میں جاڑے کے ڈیرے ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-06/1544163_053729_updates.jpg
کراچی، جلد یخ بستہ ہوائیں، موسم بھی مزید سرد ہوگا، محکمہ موسمیات
کراچی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جلد ہی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہو سکتا ہے۔
شہر قائد میں ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے، شمال مشرق سے ہوائیں7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
Pages:
[1]