slotcosino Publish time 2026-1-6 17:49:10

ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-06/1544316_815903_06_updates.jpg—فائل فوٹو

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر سیکیورٹی صورتِ حال اور دیگر امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔
Pages: [1]
View full version: ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے