slotcosino Publish time 2026-1-7 00:58:16

بیرسٹر گوہر کو سائیڈ لائن کردیا گیا، صحافی کا سلمان اکرم سے سوال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-06/1544372_3472879_SalmanAkramRaja0_updates.jpg

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کرنے سے متعلق سلمان اکرم راجا سے سوال پوچھ لیا گیا۔

صحافی نے استفسار کیا کہ بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کردیا گیا، نیا چیئرمین کون ہوگا؟

اس پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ پارٹی چیئرمین صرف بانی پی ٹی آئی ہیں اور کوئی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو الیکشن کمیشن کا رویہ ہے، وہ جبر کے ضابطے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: بیرسٹر گوہر کو سائیڈ لائن کردیا گیا، صحافی کا سلمان اکرم سے سوال