slotcosino Publish time 2026-1-7 04:12:59

ٹوبہ ٹیک سنگھ: جانوروں سے لدی گاڑی الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-06/1544395_1661798_rescue-1122_updates.jpgفوٹو: فائل

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جانوروں سے لدی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ ایم فور موٹروے انٹرچینج کے قریب جانوروں سے لدی گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوئے۔

حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: ٹوبہ ٹیک سنگھ: جانوروں سے لدی گاڑی الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق