slotcosino Publish time 2025-10-10 09:52:43

روسی صدر پیوٹن اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1516993_3204099_putin_updates.jpg
فائل فوٹو

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور صدر ٹرمپ کے امن منصوبے پر گفتگو کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مسائل کا بات چیت سے حل نکالنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

پیوٹن اور نیتن یاہو کے درمیان شام میں مزید استحکام پر بھی گفتگو ہوئی۔
Pages: [1]
View full version: روسی صدر پیوٹن اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ