slotcosino Publish time 2026-1-7 06:48:57

سندھ ہائی کورٹ: کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی ملکیت کے کیس میں حکمِ امتناع جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544403_1847535_Cotton-Exchange-Building_updates.jpg
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

سندھ ہائی کورٹ نے کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی ملکیت کے کیس میں حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو 9 جنوری کے نوٹس جاری کردیے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-12-31/1542528_045735_updates.jpg
میئر کراچی کو کاٹن ایکسچینج کی جائیداد سیل کئے جانے پر شدید تحفظات

کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فیڈرل... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان کے ایم سی کے مطابق عدالت نے حکم امتناع کے ایم سی کے حق میں جاری ہوا ہے۔

عدالت نے ایف آئی اے کو درج مقدمے پر کارروائی سے روک دیا ہے۔

دوسری جانب ایف آئی اے کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کاٹن ایکسچینج بلڈنگ سپریم کورٹ کی ہدایت پر سیل کی ہے۔
Pages: [1]
View full version: سندھ ہائی کورٹ: کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی ملکیت کے کیس میں حکمِ امتناع جاری