slotcosino Publish time 2026-1-7 13:18:57

چکوال: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544574_3262162_Accident-1_updates.jpg—فائل فوٹو

چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔

بس تلہ کنگ میں جی ٹی روڈ پر کوٹ پٹھان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2021-11-04/1006915_045326_updates.jpg
آزاد کشمیر میں بس کا خوفناک حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 27 افراد جاں بحق، 7 زخمی

کوٹلی آذاد کشمیر میں سدھنوتی کے علاقے بلوچ سے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

یہ بس اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی۔

ریسکیو حکام کے مطابق بس حادثے میں زخمی ہونے والے 27 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔
Pages: [1]
View full version: چکوال: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق