کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544579_2169893_01_updates.jpgفائل فوٹوکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا۔
کراچی کے علاقے محمود آباد کشمیر کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 25 سال کا نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/image/jang_default_share.jpg
کراچی، ڈاکو راج تھم نہ سکا، نیو کراچی میں فائرنگ، نوجوان قتل
کراچی سال بدلا ،پولیس کمان بدلی،لیکن ڈاکو راج تھم... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت عابد علی کے نام سے کی گئی، لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔
دوسری جانب کورنگی میں پولیس مقابلے میں مبینہ ڈاکو مارا گیا۔
Pages:
[1]