slotcosino Publish time 2026-1-7 19:10:05

نصیرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544603_1046138_05_updates.jpg

نصیرآباد کے علاقے نوتال میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔

ڈی ایس پی کے مطابق صبح 6 بجے ہوئے دھماکے سے ٹریک پر ایک فٹ کا گڑھا پڑگیا۔

انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی۔
Pages: [1]
View full version: نصیرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا