slotcosino Publish time 2026-1-7 19:49:01

جیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دیدیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544620_3923072_7_updates.jpg— فائل فوٹو

انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کئی سابق لیجنڈز کو نظر انداز کر کے اسٹار پاکستانی بیٹر بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا۔

جیمز اینڈرسن سے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ریپڈ فائر سیشن کے دورانمختلف ممالک سے ان کے پسندیدہ کرکٹرز کے بارے میں پوچھا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1543998_115552_updates.jpg
ایڈم گلکرسٹ کا بابر اعظم کو کھیل میں جارحانہ انداز اپنانے کا مشورہ

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم کو جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اُنہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے پسندیدہ کرکٹر آسٹریلیا سے شین وارن، انگلینڈ سے جو روٹ، نیوزی لینڈ سے ٹم ساؤتھی، جنوبی افریقہ سے اے بی ڈی ویلیئرز، پاکستان سے بابر اعظم اور بھارت سے ویرات کوہلی ہیں۔

جیمز اینڈرسن کے یونس خان، انضمام الحق، جاوید میانداد، محمد یوسف اور سعید انور جیسے کئی سابق لیجنڈز کو نظر انداز کرکے بابر اعظم کا انتخاب کرنے پر بہت سے لوگوں کو حیرانی ہوئی۔
Pages: [1]
View full version: جیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دیدیا