سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ 1200 روپے کمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544625_1899899_%DA%BE%DA%AF%DA%BE%D8%AF_updates.jpg— فائل فوٹو
مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 66 ہزار762 روپے ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-06/1544352_034423_updates.jpg
سونے کی قیمتوں کو ٹاپ گیئر لگ گیا، فی تولہ 3200 روپے مہنگا
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 456 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 173 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 4444 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Pages:
[1]