slotcosino Publish time 2026-1-7 21:07:07

شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں پر تنقید

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544633_5911993_09_updates.jpgفائل فوٹو

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کردیا۔

ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ کس طرح کے فیصلے ہو رہے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ کوئی ایک بھی فیصلہ ٹھیک کیا گیا ہے؟
Pages: [1]
View full version: شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں پر تنقید