slotcosino Publish time 2026-1-7 23:43:00

رحیم یار خان: ڈاکوؤں کے سرغنہ میرا لٹھانی نے 2 ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544648_1647044_Kaccha_updates.jpgفائل فوٹو

رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عرفان علی سموں کے مطابق ڈاکوؤں کے سرغنہ میرا لٹھانی نے 2 ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی۔

حکومت پنجاب نے ڈاکو میرا لٹھانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی تھی۔

خیرپور میں کنگری کےکچے اور گمبٹ کے جنگلات میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن میں 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے ان کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی گئی۔
Pages: [1]
View full version: رحیم یار خان: ڈاکوؤں کے سرغنہ میرا لٹھانی نے 2 ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی