144 Publish time 2025-10-9 05:48:08

یوکرین کا روسی اسلحہ گودام، آئل ٹرمینل، گولہ بارود کی فیکٹری پر ڈرون حملہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517200_5399869_Ukraine-Drone-Strike-in-Russia_updates.jpg

یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا کہ ان کے ڈرونز نے روس میں اسلحہ گودام، آئل ٹرمینل، گولہ بارود کی فیکٹری پر حملہ کیا ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا کہ اسکے لانگ رینجڈرونز نے روس میں گولہ بارود کی فیکٹری، ایک اہم آئل ٹرمینل اور ہتھیاروں کے زخیرے کو نشانہ بنایا ہے۔

یوکرین کے جنرل اسٹاف نے بتایا کہ نزہنی نوگورڈ کے ریجن میں ان کے ڈرون نے گولہ بارود کی فیکٹری کو نشانہ بنایا جس سے ساری رات دھماکے ہوتے رہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-07-29/1495540_111845_updates.jpg
یوکرین پر روسی حملے میں 20 افراد ہلاک، 40 زخمی

گزشتہ رات یوکرین پر روسی حملوں میں 20 افراد ہلاک،40 سے زائد زخمی ہوگئے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

روسی حکام کی جانب سے 14 مختلف روسی ریجنز میں یوکرین کے ڈرون حملوں کی تصدیق کی ہے۔

نزہنی نوگورڈ روسی ریجن کے گورنر نے بتایا کہ روسی فضائی دفاعی نظام نے صنعتی علاقے پر حملہ کرنے والے 20 ڈرونز کا حملہ ناکام بنادیا ہے اور کسی بھی پلانٹ کو کوئی نہیں ہوا ہے۔
Pages: [1]
View full version: یوکرین کا روسی اسلحہ گودام، آئل ٹرمینل، گولہ بارود کی فیکٹری پر ڈرون حملہ