برطانیہ: انسانی اسمگلرز کو کشتیاں فراہم کرنے والے شخص کو قید و جرمانے کی سزا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544669_6034260_GAZA-new_updates.jpgملزمایڈم سواس(تصویر سوشلمیڈیا)۔برطانیہ میں انسانی اسمگلرز کو کشتیاں اور انجن فراہم کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم کو عدالت نے 11 سال قید اور چارلاکھ یورو جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک نژاد 45 سالہ ایڈم سواس کو بیلجئیم کی عدالت نے سزا سنائی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے بتایا کہ ایڈم سواس انتہائی مطلوب ملزم تھا، اس نے منظم جرائم پیشہ گروپ کا رکن ہونے کا اعتراف کرلیا تھا۔
Pages:
[1]