slotcosino Publish time 7 day(s) ago

امارات میں نیا سول قانون نافذ، 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544681_8631409_GAZA-NEW4_updates.jpg

متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا۔ امارات میں 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار دے دی گئی۔

اماراتی حکام کے مطابق اب 18 سال کے نوجوان سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے اور معاہدے کرنے، قرض لینے اور جائیداد خریدنے کے مجاز ہوں گے۔

15 سال کی عمر تک کے افراد عدالتی اجازت سے اپنے اثاثے خود سنبھال سکیں گے۔ نوجوانوں کو کاروبار رجسٹر کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: امارات میں نیا سول قانون نافذ، 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار