slotcosino Publish time 2026-1-8 12:43:09

امریکی صدر نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے 66 عالمی تنظیموں سے نکلنے کا اعلان کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544858_8636004_trump_updates.jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے 66 عالمی تنظیموں سے نکلنے کا اعلان کردیا۔

ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 66 عالمی تنظیمیں امریکا کے بجائے اپنا ایجنڈا پروان چڑھاتی ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ نے کہا کہ ان عالمی تنظیموں کے ایجنڈے سے امریکا کی خودمختاری اور خوشحالی کو خطرہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: امریکی صدر نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے 66 عالمی تنظیموں سے نکلنے کا اعلان کردیا