slotcosino Publish time 7 day(s) ago

ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرادیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544872_2123373_04_updates.jpgفوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ ہوم ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ایشیز سیریز 1-4 جیت لی۔

سڈنی ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 384 جبکہ دوسری میں 342 رنز بنا سکی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-02/1543113_061018_updates.jpg
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، وہ ایشیز سیریز کا سڈنی میں پنک ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 567 رنز بنائے تھے جبکہ دوسری اننگز میں 160 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے بیٹر عثمان خواجہ کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 17 اور دوسری اننگز میں 6 رنز بنا سکے۔

یاد رہے کہ ایشیز سیریز میں آسٹریلیا نے ابتدائی 3 میچز جیت کر سیریز اپنے نام کر لی تھی تاہم چوتھے میچ انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی تھی۔
Pages: [1]
View full version: ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرادیا