بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنےکا امکان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544868_2512067_1_updates.jpg— فائل فوٹوبلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم شدید سرد اور خشک ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-07/1544587_102455_updates.jpg
بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں، زیارت میں پارہ منفی 9 ڈگری تک گر گیا
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد رہا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کوئٹہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک اور شدید سرد ہے۔
محکمہ موسمیات نے مزیدبتایا کہ قلات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
Pages:
[1]