slotcosino Publish time 7 day(s) ago

آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم، ارینا سبالینکا نے نئی رنگین کٹ کی رونمائی کر دی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544897_242622_5_updates.jpg
— فائل فوٹو

بیلاروس کی عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کی کٹ کی رونمائی کر دی۔

ارینا سبالینکا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں اُنہیں آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کے لیے تیار ہونے والی نئی کٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔

اُنہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’میری کٹ کے لیے تھوڑا سا شور ہوسکتا ہے جو کہ سرفنگ سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے‘۔

بیلاروسی ٹینس اسٹار نے اپنے روایتی انداز میں اپنی نئی رنگین کٹ کی رونمائی کی۔

واضح رہے کہ آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کا آغاز 12 جنوری سے میلبرن میں ہو رہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم، ارینا سبالینکا نے نئی رنگین کٹ کی رونمائی کر دی