بھارتی شیئر بازار میں مسلسل چوتھے روز منفی رجحان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544912_9949922_bsx_updates.jpgفائل فوٹوبھارتی شیئر بازار میں مسلسل چوتھے روز منفی رجحان دیکھا گیا۔
بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 446 پوائنٹس کمی کے بعد 84 ہزار 514 پوائنٹس پر آ گیا۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی ففٹی 222 پوائنٹس کمی کے بعد 25 ہزار 918 پوائنٹس پر بند ہوا۔
Pages:
[1]