طالبہ خودکشی کوشش، پولیس نے اپنی رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544962_3502456_%DA%BE%DA%BE%DA%BE%DA%BE_updates.jpgفائل فوٹو
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کے واقعے کی پولیس نے اپنی رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کسی کو بھی واقعے کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یونیورسٹی کو عمارت کی بلائی حصوں پر حفاظتی شیشے یا جالیاں لگانے کا کہا گیا ہے۔
Pages:
[1]