پنجاب میں اسٹروک منیجمنٹ سینٹرز کے قیام کی منظوری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544960_3408099_pun_updates.jpgوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز— فائل فوٹوپنجاب میں اسٹروک منیجمنٹ سینٹرز کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔
تمام ضلعی اسپتالوں میں فالج کے علاج کے لیے اسٹروک سینٹر بنیں گے۔
ایک اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہر ضلع میں اسٹروک سینٹر بنا رہے ہیں، بتدریج تحصیلوں تک اسٹروک سینٹر کا دائرہ کار بڑھائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر مریض کو ایمرجنسی علاج کی سہولت قریب ترین اسپتال میں فراہم کرنا ان کا وژن ہے۔
Pages:
[1]