slotcosino Publish time 6 day(s) ago

وینزویلا دنیا میں سب سے زیادہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544998_4724674_GAZA-NEW-2_updates.jpgفائل فوٹو۔

وینزویلا دنیا میں سب سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک ہے۔

ایک اندازے کے مطابق 2023 میں وینزویلا کے تیل ذخائر کا تخمینہ 303 بلین بیرل لگایا گیا تھا جو امریکا کے پاس موجود تیل کے 55 اشاریہ 25 بلین بیرل کے ذخائر سے 5 گنا زیادہ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544920_020450_updates.jpg
وینزویلا پر امریکی کنٹرول برسوں جاری رہ سکتا ہے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا پر امریکا کا کنٹرول کتنے عرصے تک جاری رہے گا، اس کا فیصلہ وقت ہی کرے گا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

براعظم جنوبی امریکا میں واقع وینزویلا کے تیل ذخائر کا بڑا حصہ اورینوکو بیلٹ پر موجود ہیں۔

اس علاقے میں پایا جانے وال تیل گاڑھا ہوتا ہے جو کہ روایتی خام تیل کے مقابلے میں نکالنا زیادہ مشکل اور مہنگا ہوتا ہے۔ جس کے نتیجے میں یہ ہلکےکروڈز کے مقابلے میں رعایت پر فروخت ہوتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: وینزویلا دنیا میں سب سے زیادہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک