slotcosino Publish time 6 day(s) ago

کراچی:ایف بی ایریا میں ٹریلر میں آگ لگ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545067_163098_trk_updates.jpg

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں ٹریلر میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو زرائع کے مطابق ٹریلر میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

زرائع کا بتانا ہے کہ ٹریلر کافی عرصے سے اسی مقام پر کھڑا ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی:ایف بی ایریا میں ٹریلر میں آگ لگ گئی