slotcosino Publish time 6 day(s) ago

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں زلزلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545069_1621038_earth-quake_updates.jpg

اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور شانگلہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 159 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس سے کچھ دیر قبل تاجکستان اور سنکیانگ میں بھی 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور سنکیانگ کا سرحدی علاقہ تھا۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں زلزلہ