slotcosino Publish time 6 day(s) ago

فیض حمید نے ہمیں یوتھ انیشی ایٹو کی وجہ سے نشانہ بنایا، رانا مشہود

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545082_7911182_rana_updates.jpg

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود حسین نے کہا ہے کہ فیض حمید نے ہمیں نشانہ بنایا تھا کیوں کہ ہم یوتھ انیشی ایٹو پر کام کر رہے تھے۔

رانا مشہود حسین نے کہا کہ جو یوتھ کا نعرہ لگاتے تھے انہیں یہ بات پسند نہیں تھی۔

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام کا کہنا تھا کہ انہوں نے میری زندگی خراب کرنے کی کوشش کی، آج یہ ان کے سامنے آرہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے گھر والوں کو نشانہ بنایا گیا، میں اب عدالت میں جا رہا ہوں۔
Pages: [1]
View full version: فیض حمید نے ہمیں یوتھ انیشی ایٹو کی وجہ سے نشانہ بنایا، رانا مشہود