امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہورہا ہے: فرانسیسی صدر
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545156_5899257_French-President-Emmanuel-Macron_updates.jpgفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون—فائل فوٹوفرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہوتا جارہا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مختلف ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں بڑی طاقتیں دنیا تقسیم کررہی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-02-12/1440846_094544_updates.jpg
فرانسیسی صدر نے ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا
فرانسیسی صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ان کا کہنا تھا کہ امریکا فکر سے آزاد ہوکر عالمی قوانین کو توڑ رہا ہے۔
میکرون نے مزیدکہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ گرین لینڈ کے معاملے میں امریکا ڈنمارک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالے گا۔
Pages:
[1]