slotcosino Publish time 6 day(s) ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں دھند، ٹریفک کی روانی متاثر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545159_3271447_Smoge-on-Motorway_updates.jpg

پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث ٹریفککی روانی متاثر ہے۔

ذرائع کے مطابق موٹر وے ایم ون،صوابی سے برہان تک بند، ایم 4 شیرشاہ سے شام کوٹ تک، ایم 5 شیرشاہ سے سکھر تک اور ایم 14، فتح جنگ سے کوٹ بیلیاں تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-05/1534696_100914_updates.jpg
دھند کے باعث ایم ون موٹروے پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بھی فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب بلوچستان کے مختلف علاقے بھی دھند سے متاثر ہوئے ہیں، جعفرآباد، صحبت پور اور بولان قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی میں خلل واقع ہوا ہے۔

علاوہ ازیں سندھ بلوچستان قومی شاہراہ پر دھند کے باعث ٹرک الٹ گیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Pages: [1]
View full version: ملک کے بیشتر علاقوں میں دھند، ٹریفک کی روانی متاثر