اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519673_4223558_01_updates.jpgفوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیااٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا۔
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو 0-3 سے شکست دی۔
میچ سے پہلے اسرائیل کی فلسطینی نسل کشی کیخلاف احتجاج کیا گیا۔
اطالوی پولیس نے اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔
Pages:
[1]