اسلام آباد میں آج موسم کیسا رہے گا؟
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545186_7128018_2_updates.jpg— فائل فوٹواسلام آباد میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545161_082321_updates.jpg
کراچی میں پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا
شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے بھی موسم مزید ٹھنڈا محسوس کیا جارہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کی ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔
محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ اسلام آباد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے امکانات موجود نہیں ہیں۔
Pages:
[1]